+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2024 16:18:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال کے 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔