+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2024 16:06:07
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔  مشین کلین مال  228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال  235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔  سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔  8 ایم ایم مالوں کی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم  رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ 4 ٹن مال لینے والے دکان دار 60 گٹو خریداری کر رہے ہیں۔