+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 18:00:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ شہزادی کوالٹی کی آمدن بھی فیصل آباد منڈی میں کم ہے۔ زیادہ مال کراچی ہی جا رہے ہیں۔