+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 17:29:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کراچی کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 25 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7775 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی خاموش تھی۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال خریدنے چاہیں۔