+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 14:08:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 10/12 روپیہ کلو نیچے مال فروخت ہو رہے ہیں۔