+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 13:29:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا لوکل 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 7850 ملتان 7750 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مالوں کے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 196/197 ایڈوانس جبکہ 5 جون 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔