+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2024 13:25:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13500 بابا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13235 حمزہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ فارورڈ میں بھی جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے کوورنگ کر رہے ہیں۔