+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 18:24:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے سودے سوموار پیمنٹ پر 13200 میں مل جاتے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔