+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 17:56:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا  شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232  سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔