+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 17:41:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گندم کمزور ہونے کی وجہ سے باقی اجناس میں ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہو گئے ہیں۔