+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 17:38:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے۔ کرمسن مسور مال ہلکی کوالٹی آیا ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔