+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 17:37:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔