+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 17:21:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی تھی ساری دالوں میں۔