+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 14:45:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ شارٹیج کی وجہ سے جہاں سپلائ آنا شروع ہوئ مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔