+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 13:30:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13400 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13140 یونائٹڈ 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13210 آر وائی کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔