+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 12:18:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی بھی اتنی اچھی نہیں درمیانی کوالٹی کے مال ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔