+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 18:34:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232  سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بکنگ 750/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم نیو کراب بکنگ 1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کلپر برانڈ کے جو کراچی پورٹ پر 415.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔