+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 18:27:14
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔