+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 18:10:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہائ شارٹ ہونے کی وجہ سے ریٹ بہت تیز ہو گیا ہے۔