+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 12:22:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 278.50 کے لیول پر رکا ہے۔