+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 21:02:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13140 جبکہ یونائیٹڈ 13130 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہی نظر آ رہی ھے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔