+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 18:33:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔  ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/232  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے چیکو کی دال بک ہوئ ہے 600 ڈالر فی ٹن تک تاہم وہ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہوتا ہے۔ جب سائلو میں مال سٹور کرتے ہیں تو اوپر سے چنا گراتے ہیں بیچ میں کچھ دانے ٹوٹ جاتے ہیں وہ جب بچ جاتے ہیں تو ان کا اکھٹا کر کے بیچ دیتے ہیں۔ وہ کوئ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہے۔ 4/5 کنٹینر ہونگے۔ کالے چنے میں تیزی کی وجہ سے سفید چنوں کی بکنگ میں بھی ٹریڈرز جا رہے ہیں۔ بکنگ 750 سے 790 ڈالر فی ٹن کے درمیان ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔