+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 17:28:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔