+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 15:40:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔