+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 15:02:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست یے۔ ییلو پیس دال کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ کے 440 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔