+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 14:32:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 212/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 725 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 219 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 735 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔  لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں۔