+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 13:05:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8050 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فل مل پاس مالوں کے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہای کم ہے۔