+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 12:53:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔