+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 12:52:44
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے 2100 ڈالر کا لیول ہے جو پاکستان میں 25500/26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل ریٹ 3000/4000 روپیہ من نیچے چلا گیا تھا اس لیے دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔