+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 12:39:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔