+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 19:40:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی بھی کمزور ہے۔