+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 18:59:23
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔