+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 18:45:37
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔