+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 18:18:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19200 گاہک ہے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔