+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 17:56:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔