+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 17:22:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔