+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 15:05:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔