+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 10:37:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 173.5 روپیہ کا گاہک ہے فیلکن کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں مزید تیز ہے اور بعض جگہ 235 سے 242 تک کی آوازیں آی ہیں۔ روپے کی قدر ُبری طرح کم ہو رہی ہے۔ پچھلے تین دن میں 30 روپے تیز ہوا ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 600 ڈالر ہےاور نمبر 1 گرید 628 ڈالر ہے۔ سی ایچ کے ایم کراچی پورٹ پر 157.54 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور نمبر 1 گریڈ 164.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر کی غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹ کی اشیاء کی لوکل میں بیچ ہی نہیں ہے۔