+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 13:00:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 400/600 روپیہ من مزید تیز ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے حاضر مالوں کا۔ حاضر میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد ابھی ریٹ نہیں کھلا ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ بھی نہیں آیا ہے۔