+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 12:57:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کام گرم ہو گیا ہے۔ 600 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 17800 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔ سوموار کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔