+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 12:30:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔