+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 18:17:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 240/245 روپیہ کلو گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست ہے۔ پچھلے دو تین دن ڈیمانڈ تھی۔ اپریل کے مہینے میں رشین کابلی کراچی پورٹ پر 211 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔اسٹریلین سفید چنا 39 کنٹینر کی آمدن تھی کرا ی پورٹ پر۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈین سفید چنا کراچی پورٹ پر 34 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر 97 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسی لیے مارکیٹ 525 والی 450 رہ گئ ہے۔ فل حال موٹے چنوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔