+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:46:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال کم ریٹوں میں بھی مل جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔