+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:35:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبل علی پورٹ کے لیے 3380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔