+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:02:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13400/13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت ساری مارکیٹ صرف اور صرف ایکسپورٹ کی خبر کا ہی انتظار کر رہی ہے۔