+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 13:18:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگی کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔