+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 12:58:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پینٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے انویسٹرز گاہک ہیں۔