+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 12:37:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔