+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 12:30:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔