+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2024 18:38:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سٹڑی 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔  رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220    روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور  230 روپیہ  گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ رک گئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  235/240  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم  450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔